Mittwoch, 25. Dezember 2013

قفس کے اندر/خواب کے اندر خواب

شاعریکے 6 مجموعےایک جلد میں
   قفس کے اندر
انٹرنیٹ ایڈیشن.......618صفحات

مطبوعہ 2014
اس میں 
شامل مجموعہ’’زندگی‘‘میں عوامی ایڈیشن کے 
مقابلہ میں کچھ پرانا کلام د ستیاب ہونے پر شامل کر لیا گیا ہے۔
 کُن کا اک لفظ اسیروں پہ کہیں سے اترا
آسماں ہو گئے  تخلیق  قفس کے اندر

 قفس کے اندر... کا نیا ایڈیشن نئے طریق سے ترتیب دیا گیا ہے۔چھ مجموعوں کی غزلوں ،نظموں اور ماہیوں کو تین حصوں میں یکجا کرنے کی بجائے ہر مجموعے کو الگ الگ ترتیب کے مطابق پیش کیا گیا ہے۔ ...قفس کے اندر...کے ۲۰۱۳ء  کےعوامی ایڈیشن کے بر عکس یہ انٹرنیٹ ایڈیشن نئی ترتیب سے پیش کیا گیا ہے اور ابھی تک شاعری کا تازہ ترین ورشن یہی ہے۔اس میں اب تک کی دستیاب ساری شاعری پیش کی گئی ہے۔

  سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
  یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9V003TUhaQTluV1E/edit 
..............................................................

افسانوں،خاکوں،یادوں،انشائیوں اور سفر ناموں پر مشتمل
تخلیقی نثر کے 6 مجموعے ایک جلد میں
خواب کے اندر خواب

حیدرؔ بھید جہاں کے جیسے خواب کے اندر خواب
ایک  نقاب   اگر   اُلٹیں       تو  آگے   اور   نقاب

..................................
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد  
 
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9cFhhTEg2VDlNRXc/edit

Keine Kommentare:

Kommentar veröffentlichen